وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا سینئر صحافی و مصنف احفاظ الرحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت

    وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا سینئر صحافی و مصنف احفاظ الرحمان کے ...

  

لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے سینئر صحافی و مصنف احفاظ الرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

احفاظ الرحمان

مزید :

صفحہ آخر -