سکھر حیدرآباد موٹر وے کی تعمیر کا منصوبہ منظور کر لیا گیا،عاصم باجوہ

سکھر حیدرآباد موٹر وے کی تعمیر کا منصوبہ منظور کر لیا گیا،عاصم باجوہ

  

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ سکھر حیدرآباد موٹر وے کی تعمیر کا منصوبہ منظور کر لیا گیا،منصوبے کی تعمیر اس سال کے آخر میں شروع ہو جائے گی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ منصوبے کی تکمیل سے پشاور سے کراچی تک کا تمام مشرقی روٹ موٹر وے پر ہو گا،پشاور سے کراچی تک بذریعہ روڈ سفر کا وقت آدھا رہ جائے گا۔

ڈ عاصم باجوہ

مزید :

صفحہ آخر -