سعودی وزارت داخلہ نے دنیا بھر کے سعودی اقامہ ہولڈر کو 6ماہ کی چھٹی دیدی

  سعودی وزارت داخلہ نے دنیا بھر کے سعودی اقامہ ہولڈر کو 6ماہ کی چھٹی دیدی

  

  لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی وزارت داخلہ نے دنیا بھر کے سعودی اقامہ ہولڈر کو 20 اپریل سے6ماہ کی چھٹی دے دی،اپنے اپنے ملک جانے کی اجازت،سعودی وزارت داخلہ کے اعلان کے بعد سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے نے انتظامات شروع کر دئیے،پہلے مرحلے میں جن کے ویزے 30اپریل تک ختم ہو رہے ہیں ان کو فوری سفارت خانے سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اقامہ ہولڈر

مزید :

صفحہ آخر -