قومی ایئر لائن پی آئی اے کی خصوصی پرواز 394 مسافروں کو لے کر مانچسٹر چلی گئی

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی خصوصی پرواز 394 مسافروں کو لے کر مانچسٹر چلی گئی

  

راولپنڈی(این این آئی)قومی ایئر لائن پی آئی اے کی خصوصی پرواز 394 مسافروں کو لے کر مانچسٹر چلی گئی۔ اتوار کو پی کے 701 نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے مانچسٹر روانہ ہوئی،پرواز کی روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر جہاز کی ڈس انفیکشن،پائلٹس اور فضائی عملے اور مسافروں کے لیکج اور دستی سامان پر سپرے کیا گیا،عملے کے لئے ایس او ہی کے مطابق خصوصی کٹ بھی فراہم کی گئی

مانچسٹر مسافر

مزید :

صفحہ آخر -