پنجاب حکومت کے اقدامات غیر تسلی بخش ہیں،حاجی فدا حسین

پنجاب حکومت کے اقدامات غیر تسلی بخش ہیں،حاجی فدا حسین

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فداحسین نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے بچاؤ سے متعلق پنجاب حکومت کے اقدامات غیر تسلی بخش ہیں۔ ماضی میں جب پنجاب میں ڈینگی وائرس نے اپنے پنجے گاڑھے تو اُس وقت کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کمال ذہانت اور دن رات محنت سے صوبے کو ڈینگی وائرس سے پاک کیا۔

اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی عدم توجہی سے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -