فٹ وئیرزکی برآمدات میں 16.57 فیصد اضافہ

  فٹ وئیرزکی برآمدات میں 16.57 فیصد اضافہ

  

اسلام آباد (اے پی پی) ملک سے فٹ وئیرزکی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 16.57 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء سے فروری 2020ء تک کی مدت میں جوتوں کی برآمدات سے ملک کو93.619 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 16.57 فیصد زیادہ ہے ابتدائی 8 ماہ میں جوتوں کی برآمدات سے ملک کو80.311 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔

مزید :

کامرس -