مرکزی بینک بلا سود قرض فراہم کریں،فریٹ فارورڈ ایسوسی ایشن

مرکزی بینک بلا سود قرض فراہم کریں،فریٹ فارورڈ ایسوسی ایشن

  

لاہور(این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل فریٹ فاروڈرایسوی ایشن نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے مرکزی بینک فی الفور بلا سود قرضوں کی سکیموں کا اعلان کرے،پہلے سے لئے گئے قرضوں پر مارک اپ کو معاف یا ایک سال کے لئے موخر کیا جائے،پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایکسپورٹ اوربند ہونے سے فریٹ فارورڈ کا شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، پاکستان میں اس شعبے سے ہزاروں خاندانوں کا روزگار وابستہ ہے۔

انکم ٹیکس تین کی بجائے ایک فیصد اور ٹرن اوور ٹیکس ختم کیاجائے۔

مزید :

کامرس -