برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 162روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے 112روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت120روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -