750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 اپریل کو ہوگی

      750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 اپریل کو ہوگی

  

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -