کراچی، خودسوزی کرنیوالا بیروزگار نوجوان دم توڑ گیا

کراچی، خودسوزی کرنیوالا بیروزگار نوجوان دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں جمعے کے روز خودسوزی کرنے والا اورنگی ٹاون سیکٹر 1ڈی کا رہائشی نوجوان دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق جمعے کے روز فیضان نامی نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آکر جمعہ کو خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی جس کے بعد سے وہ سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج تھا۔فیضان کے والد وسیم کے مطابق فیضان کافی عرصہ سے بیروزگار تھا، اس کو کوئی مستقل نوکری نہیں مل رہی تھی، لاک ڈان سے قبل ہی فیضان بیروزگار ہوگیا تھا اور لاک ڈان کے بعد میری بھی نوکری چلی گئی تھی۔
نوجوان