نوشہروفیروز، زمین کے تنازع پر بھائی نے دو بھائیوں کو قتل کر دیا
نوشہروفیروز ( آن لائن)نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق نوشہروفیروز کے علاقے دریاخان مری میں 18 ایکڑ زرعی زمین کے تنازع پر ملزم نعیم وڑائچ نے فائرنگ کر کے اپنی دو بھائیوں عبدالرزاق اور نجیب کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔مقتولین اپنی زمین کسی کو فروخت کرنا چاہتے تھے اور ملزم یہ زمین خود لینا چاہتا تھا
2بھائی قتل