باڑہ‘ لاک ڈوان سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم

باڑہ‘ لاک ڈوان سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم

  

باڑہ (نمائندہ پاکستان)باڑہ بازار میونسپل کمپلیکس میں ایم این اے اقبال آفریدی نے لاک ڈوان سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کردیا۔ جن میں آٹا،دال،چاول شامل تھے۔اقبال آفریدی نے کہا کہ ہم نے علاقے کے عوام کے لئے مدد ڈیسک قائم کردیا ہیں۔ جن میں غریبوں،اور لاک ڈوان سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کی جائی گی۔ اس نے مزید کہا کہ دورداراز علاقہ وادی تیراہ کے لوگوں کو بھی راشن پہنچا دیا گیا۔کرونا کے خلاف جنگ مل کر لڑے گے۔ راشن کا یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔ اس مشکل گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -