پبی میں پتنگ بازی پر درجنوں نوجوان گرفتار

پبی میں پتنگ بازی پر درجنوں نوجوان گرفتار

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پبی میں پتنگ بازی پر درجنوں نوجوان گرفتار پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفیش شروع کردی پبی میں پتنگ باری کی بڑھتی رحجان پر اسسٹنٹ کمشنر پبی بینش اقبال نے سخت ایکشن لیتے ہو ئے یس ایچ او تھا نہ پبی شاکرخان اس کے خلاف پبی بازار اور دیگر علاقوں میں آپریشن کر نے کی ہد ایت کی جس ایس ایچ او پبی شاکر خان نے ہمراہ اے ایس ائی مراد خان کے بھر پور کاروا ئی شروع کی جس کے دوران نوجوانوں کوگرفتار کرکے حوالات میں بند کئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -