بیرون ملک پاکستانی مزدوروں کو ریلیف دیاجائے‘ عنایت اللہ

بیرون ملک پاکستانی مزدوروں کو ریلیف دیاجائے‘ عنایت اللہ

  

جندول(نمائندہ پاکستان) سب ڈویژن جندول انائب امیرجماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا اور سابقہ وزیر بلدیات عنایت اللہ خان نے کہا کہ حکومت بیرونی ملکوں میں مقیم مزدوکار لوگوں کو رلیف پیکچ سے خارج کرنا ظلم ہے وہ قومی ہیرو زہے جو اج کل بری حالت میں بیرونی ملکوں میں کریہ کے کمروں میں قید اور غربت کے انسو رورہی ہے ا ور انکے بیوی بچے اور خاندان کا بوڑا والد سربررہ گھروں میں کرونا وئرس کے وجہ سے متاثر ہے اور حکومت نے اپنے کرونارلیف پیکچ سے ناہل قراردینا بیرونی ملکوں رہائش پزیر لوگوں سے تعصوبی ظلم ہے انہونے میڈیا کو بتایا کہ لوئر دیر اور دیر بالا سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں پچاس فیصد لوگوں میسج کے مطلب سے ناوقیف ہے جس میں اکثریت فیملی کا ہے اور کئی سنکڑوں لوگ پہاڑی علاقوں میں رہتے ہے جہا ں موبائل سسٹم سہولیت میسر نہیں ہے انہونے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ اپنے رلیف پیکچ کے قوانین پر نظرسانی کریں اور اور سرکاری اداروں کے زرئع سے بیرونی ملک مقیم غریب لوگوں کو رلیف پیکچ میں شامل کریں انہونے مزید کہا کہ حکومت کرونا وئرس بیماری میں سنجیدگی کا اظہار کریں اور 22 کروڑ عوام کو پہلے بڑا رلیف پیکج اور بعد میں لاک ڈون میں سختی لائی تک ملک اور قوم دونوں اس مضر بیماری سے بچ سکھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -