راولپنڈی،ہائی وے سے متصل وکیل کالونی میں گیس سلنڈر دھماکہ، تین افراد جھلس کر زخمی

        راولپنڈی،ہائی وے سے متصل وکیل کالونی میں گیس سلنڈر دھماکہ، تین افراد ...

  

راولپنڈی (این این آئی)ہائی وے سے متصل وکیل کالونی میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق گیس لیکج کے باعث سلنڈر دھماکے کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی،آگ سے جھلس کر تین افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو 1122 نے دوزخمی جبکہ اہل محلہ نے ایک زخمی ہسپتال منتقلکیا،سلنڈر دھماکے اور آگ کے باعث گھر کے درودیوار کو بھی نقصان پہنچا،ریسکیو فائربر یگیڈ نے امدادی کاروائی کے بعد آگ پر قابو لیا

زخمی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -