کرونا کیخلاف ڈاکٹرزسمیت طبی عملہ کی حفاظت کیلئے ہدایت نامہ تیار

کرونا کیخلاف ڈاکٹرزسمیت طبی عملہ کی حفاظت کیلئے ہدایت نامہ تیار

  

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کے خلاف قومی جنگ میں اہم سنگ میل،کورونا کے خلاف ہروال دستہ ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈکس، طبی عملہ کی حفاظت کیلئے اہم قدم، موذوں وقت اور صورتحال میں درست حفاظتی لباس کے استعمال کیلئے ہدایت نامہ تیار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف قومی جنگ میں اہم سنگ میل،کورونا کے خلاف ہروال دستہ ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈکس، طبی عملہ کی حفاظت کیلئے اہم قدم،موذوں وقت اور صورتحال میں درست حفاظتی لباس کے استعمال کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے معالجین، طبی عملے کیلئے ہدایت نامہ تیار کیا۔ہدایت نامہ ملک بھر کے تمام ہسپتالوں کی آئسولیشن، کورونا وارڈز، آئی سی یوز، لیبارٹریز میں آویزاں ہے جس میں ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈکس کیلئے حفاظتی لباس کی مکمل معلومات فراہمی یقینی بنائی گئی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق لیبارٹری ٹیکنیشنز، طبی عملے کیلئے بھی ہدایات باہم موجود ہیں جبکہ ایمبولینس ڈرائیورز، مریضوں کیلئے بھی مخصوص لباس کی ہدایات دی گئی ہیں، ڈاکٹر عبیرہ چوھدری اور دیگر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل نے کہا کہ انفرادی حفاظتی لباس بارے مفید معلومات ترتیب دینا غیر معمولی کام ہے۔

ہدایت نا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -