بیٹ کے علاقوں میں تباہی‘ اصل ذمہ دارمحکمہ انہار‘ ملک یار محمد بھپلا

  بیٹ کے علاقوں میں تباہی‘ اصل ذمہ دارمحکمہ انہار‘ ملک یار محمد بھپلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر) سیلابی ریلے سے متاثرہ بیٹ کے علاقے کی عوامی وسماجی شخصیت ملک یار محمد (بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

پھپلا نے کہا ہے کہ مذکورہ سیلابی ریلے سے بیٹ کے علاقوں کے علاقوں میں تباہی کا اصل زمہ دار محکمہ انہار ہے کیونکہ محکمہ انہار ملتان زون کی جانب سے نہ توبیٹ کے مکینوں کو پیشگی اطلاع دی گئی اور نہ ہی محکمہ کی جانب سے کوئی امدادی سرگرمیاں جاری ہوسکیں۔انھوں نے کہا کہ جو سیلابی پانی آرہا تھا اس کو محکمہ انہار کا بند آبپاشی نظام چلا کر ختم کیا جاسکتا تھا لیکن محکمہ آبپاشی نے اس طرف کوئی توجہ نہ دی جس سے بیٹ کے زرخیز علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے انھوں نے وزیر اعلی پنجاب سے اس معاملہ کی اعلی سطحی انکوائری کرانے اور متاثرین کے نقصان کے ازالہ کا مطالبہ کیا ہے۔
یار محمد