محکمہ تعلیم سکولز پنجاب میں تمام انکوائریاں موخر

    محکمہ تعلیم سکولز پنجاب میں تمام انکوائریاں موخر

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب میں تمام انکوائریاں موخر کر دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے مسئلے کے پیش نظر لاک ڈاؤن اور تعلیمی ادارے و دفاتر بند ہیں‘ اس صورتحال میں محکمہ تعلیم سکولز پنجاب میں (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

تمام انکوائریاں موخر کردی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق لاک ڈاؤن ختم ہونے اور تعلیمی ادارے و دفاتر کھلنے کے بعد انکوائریوں کو مکمل کیاجائے گا۔ان میں افسران و ملازمین‘سکولز سربراہان و اساتذہ کے خلاف انکوائریاں شامل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -