سابق آئی جی ریلوے پولیس سید ابن حسین کی ہمشیرہ سید حسنین شاہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں‘ نمازجنازہ ادا‘ شاہ محمود قریشی‘ ڈاکٹر غضنفر مہدی اور دیگر شخصیات کا اظہار تعزیت

سابق آئی جی ریلوے پولیس سید ابن حسین کی ہمشیرہ سید حسنین شاہ کی اہلیہ انتقال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر‘سٹی رپورٹر) سابق آئی جی ریلوے پولیس و سابق ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن سید ابن حسین کی ہمشیرہ اور زوجہ حسنین نقوی انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز کوٹ فقیر علی شاہ، مظفر آباد، ملتان(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

میں ادا کی گئی جس میں ان کے قریبی عزیزو اقارب نے شرکت کی. وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور مرکزی امام حسین کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی نے سید حسنین شاہ کی اہلیہ سابق انسپکٹر جنرل پولیس سید ابن حسین اور برطانیہ میں پاکستان کے سابق سفیر سید ابن عباس کی ہمشیرہ تھیں کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے دعا صبروجمیل کی ہے۔
تعزیت