بہاولپور‘ چیئرمین ضلعی شکایات سیل کا مختلف سنٹرز کا دورہ‘ عملہ کی تعداد بڑھانے کی ہدایت

  بہاولپور‘ چیئرمین ضلعی شکایات سیل کا مختلف سنٹرز کا دورہ‘ عملہ کی تعداد ...

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیئر مین وزیراعلیٰ پنجاب ضلعی شکایات سیل بہاولپور محمد جاوید خان دولت زئی نے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی فاروق اعظم ملک اور (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

سمیع اللہ چوہدری کی ہدایت پروزیر اعظم پاکستان عمران خان کے احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق،نادار اور دیہاڑی دار طبقہ کی نقد مالی امداد کے لئے ملک بھر کی طرح بہاول پور شہر میں قائم مختلف سنٹرز کا اچانک دورہ کیا۔اس موقع پر حافظ خالد محمود،سالاراورتیمور ثمین بھی ان کے ہمراہ تھے۔چیئرمین ضلعی شکایات سیل نے گورنمنٹ عباسیہ ہائیر سیکنڈری سکول اور گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج دوبئی محل روڈ بہاولپورمیں قائم احساس کفالت سنٹر کا معائنہ کیا۔یاد رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے جاری لاک ڈ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -