پیپلز پارٹی نیا شوشا چھوڑ کر سیاست کی کوشش کر رہی ہے، شہباز گل

پیپلز پارٹی نیا شوشا چھوڑ کر سیاست کی کوشش کر رہی ہے، شہباز گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پچھلے چند ہفتوں سے پیپلز پارٹی نیا شوشا چھوڑ کر سیاست کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مقامی ٹی (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے اپیل کی کہ سندھ کو سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ ہمیں بیان بازی کے بجائے اکٹھے کام کرنا چاہیے۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے پاس چھ ہزار کٹس پڑی تھیں لیکن پیپلز پارٹی نے شور مچانا شروع کردیا۔ اب سندھ کے پاس پچاس ہزار کٹس ہیں، ٹیسٹوں کی تعداد بڑھائے۔
شہباز گل