اسلام آباد کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز سروس بحال کرنے کافیصلہ واپس

اسلام آباد کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز سروس بحال کرنے کافیصلہ واپس
اسلام آباد کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز سروس بحال کرنے کافیصلہ واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز سروس بحال کرنے کافیصلہ واپس لے لیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز سروس بحال کرنے کافیصلہ واپس لے لیا گیا،ضلعی انتظامیہ نے ہسپتالوں کی او پی ڈیز دوبارہ بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا،حکم نامے میں کہاگیا ہے کہ اسلام آباد کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز کو تاحکم ثانی بند کیاگیاہے ۔