کورونا ایمرجنسی ،ٹائیگرفورس کی تشکیل کو اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا

کورونا ایمرجنسی ،ٹائیگرفورس کی تشکیل کو اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج ...
کورونا ایمرجنسی ،ٹائیگرفورس کی تشکیل کو اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا ایمرجنسی کیلئے ٹائیگرفورس کی تشکیل کو اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا ایمرجنسی کیلئے ٹائیگرفورس کی تشکیل کو اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا،ٹائیگر فورس کی تشکیل کیخلاف اسلام آبادکے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے درخواست دائر کی ،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ کورونا ایمرجنسی میں مالی معاونت، ریلیف آپریشن منتخب نمائندوں کے ذریعے کیا جائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -