کورونا وائرس، کراچی کی یونین کونسلز میں خوراک پہنچانے کے لئے ٹیم سرِعام سرگرمِ عمل

کورونا وائرس، کراچی کی یونین کونسلز میں خوراک پہنچانے کے لئے ٹیم سرِعام ...
کورونا وائرس، کراچی کی یونین کونسلز میں خوراک پہنچانے کے لئے ٹیم سرِعام سرگرمِ عمل

  

کراچی (کاشف شکیل) کورونا کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظرکراچی کے کئی علاقے سیل کردیئے گئے لیکن کرونا وائرس کے خطرناک حد تک بڑھتے کیسز کے باعث سیل کی جانے والی کراچی کی یونین کونسلز میں خوراک پہنچانے کے لئے ٹیم سرِعام سرگرمِ عمل ہے۔ اقرار الحسن اور ٹیم سرِعام کے جانباز حفاظتی انتظامات کے ساتھ کرونا ریڈ زونز میں مستحق گھرانوں میں راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔اقرار الحسن نے کہا کہ ہرممکن لوگوں کو معاونت فراہم کرنے کی کاوش کررہے ہیں، ا میں  آپ سب سے دعاوؤں کی درخواست ہے ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -