کورونا وائرس ، وزیر اعظم کے 2 اہم ترین غیر ملکی دورے منسوخ، کہاں جانا تھا؟

کورونا وائرس ، وزیر اعظم کے 2 اہم ترین غیر ملکی دورے منسوخ، کہاں جانا تھا؟
کورونا وائرس ، وزیر اعظم کے 2 اہم ترین غیر ملکی دورے منسوخ، کہاں جانا تھا؟

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وجہ سے وزیر اعظم عمران خان کے 2 اہم ترین غیر ملکی دورے منسوخ ہوگئے ہیں۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نے2سے4اپریل تک نیپال میں بین الاقوامی لیڈرز کی کانفرنس میں شرکت کرناتھی تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں رہا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم کااپریل کےتیسرےہفتےمیں بنگلہ دیش کادورہ متوقع تھا، انہیں بنگلہ دیش میں ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کی دعوت تھی لیکن یہ کانفرنس کورونا وائرس کے باعث منسوخ کردی گئی ہے۔

مزید :

قومی -