وزیراعظم نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے گرفتار افرادکو رہاکرنے کی ہدایت کردی

وزیراعظم نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے گرفتار افرادکو رہاکرنے کی ہدایت ...
وزیراعظم نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے گرفتار افرادکو رہاکرنے کی ہدایت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے باعث نافذ دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پرگرفتار ہونے والے افراد کو ر ہا کرنے کی ہدایت کردی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے ذریعے گرفتار افراد کی رہائی کے لیے ہدایات صوبوں کو دی جائیں گی۔ وزیراعظم نے بیرون ملک پھنسے بیروزگار اور محنت کش افراد کو واپس لانے کے لیے فوری انتظامات کرنے اور بیرون ملک سے لائے جانے والے افراد کے لیے قرنطینہ سینٹرز بنانے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

قومی -