سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگردپیرعرف اسدہلاک

سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں ...
سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگردپیرعرف اسدہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی کے دوران دہشتگردپیرعرف اسدمارا گیا۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھامیں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگردپیرعرف اسدہلاک ہو گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردکمانڈر 2006 سے کالعدم تنظیم کاسرگرم رکن تھا،دہشتگرد 2006 میں بیت اللہ محسودگروپ میں شامل ہواتھا،دہشتگردسیکیورٹی فورسزکیخلاف متعددکارروائیوں میں ملوث تھا۔