پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم جماعتوں کے موقف میں اختلاف پر اظہار خیال کریں گے ،مولانا کی پریس کانفرنس بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس کا جواب ہو گی ۔
ذرائع کاکہناہے کہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالیں گے ،پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کیا رخ اختیار کرلی ہے،آج واضح ہو جائے گا۔