چین نے پاکستان کومزید کتنی کورونا ویکسین کی ڈوزز بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خوشخبری آ گئی 

چین نے پاکستان کومزید کتنی کورونا ویکسین کی ڈوزز بطور تحفہ دینے کا اعلان کر ...
چین نے پاکستان کومزید کتنی کورونا ویکسین کی ڈوزز بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خوشخبری آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین نے دوستی نبھاتے ہوئے پاکستان کو ایک مرتبہ پھر سے کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ ڈوزز بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق چین نے سائینو فارم ویکسین کی پانچ لاکھ ڈوزز بطور تحفہ فراہم کرنے کا اعلان کر دیاہے جس کا رواں ماہ پاکستان پہنچنے کا امکان ہے ، وزارت خارجہ نے وزارت صحت کو چین کی جانب سے بطور تحفہ دی جانے والی ویکسین سے متعلق آگاہ کر دیا گیاہے ، اس سے قبل چین پاکستان کو 15 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوزز بطور تحفہ فراہم کر چکاہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -