افغانستان کے راستے وسط ایشیا ممالک تک رسائی کے خواہاں ہیں،ا سد قیصر

افغانستان کے راستے وسط ایشیا ممالک تک رسائی کے خواہاں ہیں،ا سد قیصر
افغانستان کے راستے وسط ایشیا ممالک تک رسائی کے خواہاں ہیں،ا سد قیصر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آ ن لائن )سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن ناگزیر ہے اور ہم افغانستان کے راستے وسط ایشیا ممالک تک رسائی کے خواہاں ہیں۔
 نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان افغانستان میں امن کے قیام کے حوالے سے سنجیدہ ہیں، ہمسایہ ملک میں امن سے روزگار کے مواقع پید ا ہونے کے ساتھ ترقی و خوشحالی آئے گی،کورونا دباوکم ہونے پر عمران خان رشکئی اکنامک زون کا افتتاح کریں گے۔

مزید :

قومی -