پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو وٹس ایپ گروپ سے کیوں نکالا؟ احسن اقبال نے وجہ بیان کردی

پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو وٹس ایپ گروپ سے کیوں نکالا؟ احسن اقبال نے وجہ بیان ...
پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو وٹس ایپ گروپ سے کیوں نکالا؟ احسن اقبال نے وجہ بیان کردی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اطلاعات کی رازداری کیلئےضروری تھا کہ گروپ تک رسائی صرف ممبران تک محدود کی جائے۔

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے رہنماؤں کو وٹس ایپ گروپ سے نکالنے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے عہدوں سے مستعفی ہوگئی ہے،عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) باقاعدہ طورپرپی ڈی ایم چھوڑکرگئی ہے۔پی ڈی ایم واٹس ایپ گروپ مرکزی عہدیداروں کیلئے اندرونی مشاورت کاگروپ ہے۔

مزید :

قومی -