شیل پاکستان کی مجموعی فروخت میںاضافہ
اسلام آباد(آئی این پی )شیل پاکستان لمیٹڈ نے 2021 کے مقابلے کیلنڈر سال 2022 میں مجموعی فروخت میں 48 فیصد اضافہ اور مجموعی منافع میں 42 فیصد اضافہ کیا۔
ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق شیل نے 2022 میں 418 بلین روپے کی مجموعی فروخت اور 33 بلین روپے مجموعی منافع کمایاجس کے نتیجے میں مجموعی منافع کا تناسب 8فیصدہے۔