برائلر گوشت اور فارمی  انڈوں کے نرخ 

برائلر گوشت اور فارمی  انڈوں کے نرخ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی)شہر میںپرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت507روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت338روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 267روپے فی درجن کی سطح پر رہی زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -