پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کے ڈالر اکاﺅنٹ کھولنے کےلئے خصوصی ڈیسک قائم

پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کے ڈالر اکاﺅنٹ کھولنے کےلئے خصوصی ڈیسک قائم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مسلم کمرشل بینک نے ملک بھر میں سٹیٹ بینک کی ہدایت پر پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کے ڈالر اکاﺅنٹ کھولنے کےلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا بینک کے سیلز ایگزیکٹو کمپنیوں کے دفاتر جا کر خود کاغذات مکمل کرا رہے ہیں ہوپ کا اظہار تشکر۔
ڈیسک قائم

مزید :

صفحہ آخر -