میو سپتال، مبینہ طور پر نشے میں دھت پولیس اہلکار کی عملے سے بدتمیزی

میو سپتال، مبینہ طور پر نشے میں دھت پولیس اہلکار کی عملے سے بدتمیزی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)میو سپتال میں مبینہ طور پر نشے میں دھت پولیس اہلکار کی عملے سے بدتمیزی،تھانہ گوالمنڈی میں پولیس اہلکار صدام حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ایف آئی آر کے متن کے مطابق سے میڈیکولیگل کیس کے ساتھ ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار نشے میں میو ہسپتال آیا اور ڈاکٹرز،خواتین نرسز و باقی عملہ کو اسلحہ تان کرہراساں کیا اس دوران انتظامی عملے کے پہنچنے پر ان پر بھی اسلحہ تان لیا،ذرائع کے مطابق مقدمہ ڈاکٹر اسد منظور کی مدعیت میں درج کیا گیا تاہم پولیس پیٹی بھائی کو گرفتار نہ کر سکی۔

مزید :

علاقائی -