سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

   سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آ باد (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ امجد علی بوہیو،محمد عبدالرحمان،خادم سومروکو ایک سال کیلئے ایڈیشنل جج تعینات کردیا گیا۔ارباب علی ہاکڑو،جواد اکبر، ثنا اکرم منہاس بھی ایڈیشنل جج تعینات کیے گئے ہیں۔ وزارت قانون نے صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
 سندھ ہائی کورٹ

مزید :

صفحہ اول -