وزیر اعظم نے آج کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد (مانےٹرنگ ڈےسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔اجلاس میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے سے متعلق معاملے پر غور ہو گا۔
کابینہ کا اجلاس