جندول سب ڈویژن گراں فروشوں کا راج انتظامیہ خاموش تماشائی 

جندول سب ڈویژن گراں فروشوں کا راج انتظامیہ خاموش تماشائی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول(نمائندہ پاکستان)جندول سب ڈویژن میں قصائی،مرغی فروش اور سبزی فروشوں کی راج قائم، جبکہ ٹیلرز اور ہیرڈرسیر بڑا مافیاں کے طور پر سامنے اگیا جسکے خلاف کاروئی تو دور کی بات ہے مقامی نتظامیہ سر جھکانے کی جرائت نہیں کرسکتے، ایک کلو مرغی 700،ایک کلو غیر معیاری بڑا گوشت 600 کے بجائے 700،جبکہ ایک ٹیلر ایک چھوٹاسوٹ سادہ سلائی کی 700،بڑا سوٹایک ہزار روپے لیتے ہیں،جبکہ ہیر ڈراسر ایک سادہ اجامت بال اور دھاڑی بنانے کی 00 2سے 300 روپے لیتے ہیں،جسکے سامنے جندول انتظامیہ مکمل ناکام اور انکے تمام کاروائی سوشل میڈیا تک محدود،عوام نے علی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔۔۔۔تفصلات کے مطابق جندول سب ڈویژن میں قصائی،مرغی فروش اور سبزی فروشوں کی راج بدستور قائم، جبکہ ٹیلرز اور ہیرڈرسیر بڑا مافیاں کے طور پر سامنے اگیا جسکے خلاف کاروئی تو دور کی بات ہے مقامی نتظامیہ سر جھکانے کی جرائت نہیں کرسکتے،قصائیوں نے ایک کلو غیر معیاری بڑا گوشت 600 کے بجائے 700 جبکے مرغی فروشوں نے ایک کلو مرغی 700 مقرر کردیا،جبکہ ایک ٹیلر ایک چھوٹاسوٹ سادہ سلائی کی 700،بڑا سوٹ کے یک ہزار روپے لیتے ہیں،جبکہ ھجام ایک سادہ اجامت کی دوسو سے تین سو روپے لیتے ہیں۔مقامی لوگوں کی مطابق مقامی انتظامیہ کی تمام کاروائیاں سوشل میڈیا تک محدود ہے جسکے وجہ سے عوام شدید مشکلات سے دوچار ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق اس وقت ثمرباغ،صدبرکلی،معیار،مسکنی،درنگال،کامبٹ میں قصائیوں،مرغی فروش،ٹیلرز،اور حجام نے عید انے قریب عوام لوٹنے میں مصروف ہے جسکے کی لئے نا تو کسی نے نرخ نامے مقرر کیا ہوا ہے مقامی لوگوں نے علی اھکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام مافیاں کے خلاف سخت قانونی کاروئی کا مطالبہ کردیا