نوشکی میں فائرنگ کے دوسرے واقعے میں جاں بحق شخص کی شناخت ہو گئی

نوشکی میں فائرنگ کے دوسرے واقعے میں جاں بحق شخص کی شناخت ہو گئی
نوشکی میں فائرنگ کے دوسرے واقعے میں جاں بحق شخص کی شناخت ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشکی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں فائرنگ کے دوسرے واقعے میں جاں بحق شخص کی شناخت ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نوشکی فائرنگ کے دوسرے واقعے میں جاں بحق شخص کی شناخت داؤد مینگل کے نام سے ہوئی،فائرنگ سے جاں بحق داؤد مینگل ایم پی اے غلام دستگیر بادینی کے بھائی کے برادر نسبتی تھے۔