پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی
پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی۔

نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق سٹیٹ بینک  آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2014میں 1 ارب ڈالر کے بانڈز کی نیلامی کی تھی.1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز اپریل 2024میں میچور ہو گئے تھے،حکومت نے میچورنگ بانڈز کی بروقت ادائیگی کردی۔