موٹروے پر مسافروں سے بھری بس کو کلر کہار میں حادثہ، افسوسناک خبر 

موٹروے پر مسافروں سے بھری بس کو کلر کہار میں حادثہ، افسوسناک خبر 
موٹروے پر مسافروں سے بھری بس کو کلر کہار میں حادثہ، افسوسناک خبر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال (ڈیلی پاکستان آن لائن)موٹروے ایم 2 کلر کہار کے قریب بارش کے باعث مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 13 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے اور ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

مزید :

قومی -