حب : چیزل روڈ پر دھماکہ

حب : چیزل روڈ پر دھماکہ
حب : چیزل روڈ پر دھماکہ

  

حب (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیزل آباد روڑ پر نجی بنک کے عقب میں دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے اور بتایاکہ دھماکہ خیز مواد دیوار کے ساتھ نصب کیا گیاتھاجس کے پھٹنے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہواا لبتہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزید :

حب -