حکومت جو مرضی کر ے سوئس کیسز بحال نہیں کروا سکتی، اعتزاز احسن

حکومت جو مرضی کر ے سوئس کیسز بحال نہیں کروا سکتی، اعتزاز احسن

لاہور(آئی اےن پی) پےپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سےنےٹر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے صدر مملکت کے عہدے سے الگ ہونے کے بعد سےاست مےں حصہ لےنے پر کوئی پا بندی نہےں ہو گی‘آنےوالے دنوں مےں پےپلزپارٹی مزےد فعال اور مضبوط بنانے کےلئے پا لےسی تےار کی جا ئےگی ‘(ن) لےگ کی حکو مت کی کسی بھی شعبے مےں کا مےابی دور بےن سے بھی نظر نہےں آتی بلکہ دہشت گردی ‘بجلی کی لوڈشےڈ نگ اور مہنگائی سمےت تمام عوامی مسائل مےں اضافہ ہی ہوا ہے ۔لاہور مےں گفتگو کرتے ہو ئے پےپلزپارٹی کے سےنےٹر چودھری اعتزاز احسن نے کہا کہ آصف زرداری کے خلاف سوئس کےسز مےرٹ پر بند ہوئے ہےں اور حکو مت جو مر ضی کر لےں وہ ان کےسز کو دوبارہ بحال نہےں کرواسکتی ‘(ن) لےگ اپنے ناکامےوں سے پر پردہ ڈالنے کےلئے کےسز کی بحالی کی باتےں کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئےن کے تحت آصف علی زرداری کے صدر مملکت کے عہدے سے الگ ہونے کے بعد سےاست مےں حصہ لےنے پر کوئی پابندی نہےں وہ سےاست مےں بھر پور حصہ لےں گے اور پےپلزپارٹی کو مزےد مضبوط اور فعال بنا ےا جا ئےگا ۔

مزید : صفحہ اول