بانکی مون کی سرتاج عزیز سے ملاقات، لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پر تبادلہ خیال

بانکی مون کی سرتاج عزیز سے ملاقات، لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پر تبادلہ خیال
بانکی مون کی سرتاج عزیز سے ملاقات، لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی جس دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر حالیہ کشیدگی اور امدادی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ بانکی مون پاکستان کے دوروزہ دورے پر ہیں جو یوم پاکستان کی تقریبا ت میں شرکت کریں گے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں