امریکہ کا پاک بھارت ایل او سی پر اظہار تشویش

امریکہ کا پاک بھارت ایل او سی پر اظہار تشویش
امریکہ کا پاک بھارت ایل او سی پر اظہار تشویش

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاک بھارت ایل او سی پر کشید گی پر تشویش کا اظہارکیا اور کہا کہ پاکستان اور بھارت میں امریکی سفیروں نے پاک بھارت تعلقات پر بات کی ہے، پاکستان اور بھارت مل کر مسائل حل کرنے کے لئے اقدامات کر سکتے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -