یوکے اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام سنٹر ایجوکیشن کمیٹی کی طر ف سے تقسیم ایوارڈ تقریب کا اہتمام

یوکے اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام سنٹر ایجوکیشن کمیٹی کی طر ف سے تقسیم ایوارڈ ...

لندن (بیورورپورٹ)یوکے اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام سنٹر ایجوکیشن کمیٹی کی طر ف سے تقسیم ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں رکن یورپی پارلیمنٹ محمد افضل خان ‘ میئر آف اولڈھم فدا حسین ‘ رحمت عزیز سلاک ‘ ایجوکیشن کمیٹی چیئرمین محمد افضل ‘ میاں عبد الحق ‘ افتخار احمد ‘ ڈاکٹر شہزاد امین ڈار ‘ مولانا ظفر اقبال ‘ سابق لارڈ میئر مانچسٹر نعیم الحسن ‘ سمیت دیگر معززین بھی شریک ہوئے معزز مہمانوں نے عالیہ بی بی ‘ سدرہ امتیاز ‘ مہمدہ سلطانہ ‘ مریم محمود ‘ کرن سلطانہ ‘ عائشہ انصاری ‘ ایمان جاوید ‘ سعدیہ قمر ‘ جویریہ افضل ‘ ثنا اقبال ‘ ثنا آمنہ ‘ عندبہ حفیظ ‘ ابراہیم محمد ‘ عبد اللہ عمردین ‘ حسنین سلیب ‘ ظفراحمد ‘ عمر فاروق ‘ اور سمیت طالبعلموں کو انعامات سے نوازا اس موقع پر مقررین نے کہا کہ آج کے طالبعلم کل کے روشن مستقبل کی نوید ثابت ہوتے ہیں

مزید : عالمی منظر


loading...