برازیل،چالیس فٹ لمبی مردہ وہیل ساحل پر آگئی

برازیل،چالیس فٹ لمبی مردہ وہیل ساحل پر آگئی

ریو ڈی جنیرو (آن لائن) چالیس فٹ لمبی مردہ وہیل برازیل کے ساحل پر آگئی، جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کا رش لگ گیا۔ دو ٹریکٹرز اور ایک کرین کی مدد حاصل کرکے وہیل کو ہتایا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق بیس سے تیس ٹن تک کی مردہ وہیل برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے ساحل پر آپھنسی، ریسکیو ٹیم نے ساحل سے لوگوں کو ہٹا کر وہیل کو رسیوں کی مدد سے کھینچا، بڑی مشکل سے دو ٹریکٹرز اور ایک کرین میں ڈالا گیا، وہیل کی موت کا سبب جاننے کی کوشش کی جارہی ہیں۔

مزید : عالمی منظر


loading...