یورپین فٹ بال کلب کے دو چیمپئنز ریال میڈرڈ اور سیویلا آمنے سامنے ہوں

یورپین فٹ بال کلب کے دو چیمپئنز ریال میڈرڈ اور سیویلا آمنے سامنے ہوں

کارڈیف ( نیٹ نیوز) رونالڈو اور بیل کے دیوانے ہوجائیں تیار، کیوں کہ سپرکپ کیلئے میدان سجے گا، یورپین فٹ بال کلب کے دو چیمپئنز ریال میڈرڈ اور سیویلا آمنے سامنے ہونگے۔ یورپین فٹبال سیزن کا آغاز دھماکے دار میچ سے ہوگا، سپر کپ کے لئے اسپینش کلب ریال میڈرڈ ہم وطن سیویلا سے ٹکرائے گا۔

 دونوں ٹیموں نے برطانوی شہر کارڈیف میں تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔کرسٹینانو رونالڈ، جیمز روڈیگز، کریم بینزیما اور بیل کی ریال میڈرڈ، ایونٹ کے لئے فیورٹ ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...