بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

ڈھاکہ( نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ون ڈے، واحد ٹی 20 اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 20 اگست کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، سینٹ جارج میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 22 اگست جبکہ تیسرا اور آخری میچ 25 اگست کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...