تیل وگیس کی تلاش کے نئے منصوبوں اور پیداوار میں اضافہ کےلئے 85 ارب روپے خرچ ہوں گے

تیل وگیس کی تلاش کے نئے منصوبوں اور پیداوار میں اضافہ کےلئے 85 ارب روپے خرچ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (آئی اےن پی) او جی ڈی سی ایل تیل وگیس کی تلاش کے نئے منصوبوں اور پیداوار میں اضافہ کےلئے 85 ارب روپے خرچ کرے گی۔اوجی ڈی سی ایل کے ذرائع کے مطا بق رواں مالی سال 2014-15کے دوران آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی تیل وگیس کی تلاش کے نئے منصوبوں اور پیداوار میں اضافہ کےلئے 85 ارب روپے خرچ کرے گی۔ دوران سال کمپنی تیل وگیس کی تلاش کےلئے 19 نئے کنویں کھودے گی جبکہ دیگر 15 کنوں کا ترقیاتی کام مکمل کیا جائے گا۔

مزید :

کامرس -